Advertisement

سوڈان: سونے کی کان منہدم، 31 مزدور ہلاک

سوڈان میں سونے کی کان منہدم ہونے سے 31 کان کن ہلاک ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 29th 2021, 4:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوڈان: سونے کی کان منہدم، 31 مزدور ہلاک

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی)کے مطابق سوڈان کی سرکاری معدنی وسائل کی کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ افسوس ناک واقعہ دارالحکومت خرطوم سے تقریباً 500 کلومیٹر مغرب میں واقع قصبے نوہد کے قریب پیش  آیا جہاں ایک کان میں مزدور کام کررہے تھے کہ اچانک کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں کئی مزدور کان کے نیچے دب گئے۔ 

 ان کا کہنا تھا کہ سونے کی کان  میں دب کر کم از کم 31 کان کن ہلاک اور 8 لاپتہ ہو گئے جبکہ ایک شخص زندہ بچ گیا ۔ اس  کے علاوہ کمپنی کے  حکام  نے اے ایف پی کو  مزید بتایا کہ رواں سال جنوری میں بھی اسی کان میں 4کان کن ہلاک ہو گئے تھے اور اس وقت حکام نے کان کو بند کر کے سکیورٹی لگائی تھی  تاہم چند ماہ قبل اسے ہٹالیا گیا تھا۔

سوڈان کے مختلف حصوں میں سونے کی کان کنی کا پیشہ  تقریباً ایک دہائی قبل پروان چڑھا جہاں لوگ قیمتی معدنیات کو حاصل کرنے کی اُمید میں زمین کھودتے ہیں۔

سوڈان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، تقریباً 20 لاکھ کان کن ملک کی سالانہ 80 ٹن سونے کی پیداوار کا تقریباً 80 فیصد پیدا کرتے ہیں۔

Advertisement
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 6 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 4 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 41 منٹ قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 8 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
Advertisement