Advertisement

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے5 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 29th 2021, 2:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے5 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک مسلح شخص نے ریاست میں مختلف مقامات پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس افسر سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ اب تک پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ شام 5 بجے کے وقت پیش آیا جس میں حملہ آور نے چار مقامات پر فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی کارروائی میں حملہ آور مارا گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے دوخواتین بھی ہلاک ہوئیں جب کہ حملہ آور نے ایک علاقے میں فائرنگ کرکے دوسرے علاقے کا رخ کیا اور وہاں بھی اندھا دھند فائرنگ کی، اس دوران پولیس اور حملہ آور میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس سے ایک پولیس افسر زخمی ہوگیا۔

Advertisement
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 7 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 6 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 5 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 4 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 10 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی