Advertisement
تفریح

اداکارہ مہوش حیات کی گانا گانے کی ویڈیو وائرل

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی انگریزی گانا گنگنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 29th 2021, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکارہ مہوش حیات کی گانا گانے کی ویڈیو وائرل

اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ گانا گا رہی ہیں۔مہوش حیات کی آواز میں گانا گانے کی ویڈیو کو ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ یہ میرا پسندیدہ گانا ہے، جسے میں اکثر سنتی رہتی ہوں۔

ادکارہ نے کہا تھا کہ میں اپنا پسندیدہ گانے کے کچھ اشعار آپ کو گا کر دکھا دیتی ہوں،انہوں نے لکھا تھا کہ میرا پسندیدہ گیت دی بونڈ فلم کا گانا ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ ہے ۔

Advertisement
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 5 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 6 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 8 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 10 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 8 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی