Advertisement
تفریح

بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی کورونا کا شکار

بالی ووڈ کی مشہورترین اداکارہ نورا فتیحی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 30th 2021, 9:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی کورونا کا شکار

سوشل میڈیا پر نورا فتیحی نے اپنے مداحوں کو اپنی طبیعت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بدقسمتی سے میں اس وقت کوویڈ سے لڑ رہی ہوں اور کورونا نے مجھے بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔

نورا فتیحی نے اپنے مداحوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ براہ کرام آپ لوگ خیال رکھیں ، اپنے ماسک پہنیں کیونکہ  یہ وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر ایک کو مختلف طریقے سے متاثر کر رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ کی صحت سے زیادہ اہم اور کوئی چیز نہیں ہے،لہزا اپنی صحت کا خیال رکھیں اور محفوظ رہیں۔

یاد رہے کہ کچھ روز قبل  نورا فتیحی کی گاڑی بڑے حادثہ کا شکار ہوئی تھی، نورا فتیحی کی گاڑی کو حادثہ اس وقت پیش آیا  تھا جب ان کے ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر ایک آٹو رکشے سے ٹکراگئی تھی لیکن اس وقت نورا فتیحی گاڑی میں موجود نہیں تھیں۔

Advertisement
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 10 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 9 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 6 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement