Advertisement

سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 9دہشت گرد گرفتار ، ترجمان سی ٹی ڈی

لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے مختلف اضلاع سے 9 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 1 2022، 8:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 9دہشت گرد گرفتار ، ترجمان سی ٹی ڈی

ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ  سی ٹی ڈی   نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے مختلف اضلاع سے 9 دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں، پنجاب بھر میں 119 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئےاور 124  مشکوک افراد سے پوچھ گوچھ کی گئی۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق   دہشت گردوں میں منیب،رفیق،نعیم،اقبال،احسن،حمادالرحمن شامل ہیں، دہشت گردوں میں عبدالوحید،شوکت حسین،اختر کان اور احمد آفتاب شامل ہیں، دہشت گردوں سے ہینڈ گرنیڈ،الیکٹرک سوئچ،ڈیٹونیٹرز،بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کاکہنا تھا کہ پکڑے گئے تمام دہشت گرد وں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،  پنجاب میں امن وامان کی فضا کو برقرار رکھنا سی ٹی ڈی کی اولین ترجیح ہے۔

محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق  گرفتار مشتبہ دہشتگردوں میں سے ایک کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے گرفتار کیا گیا،ایک دہشتگرد کو چنیوٹ دو دہشتگردوں کو اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا، ایک دہشتگرد کو سرگودھا اور چار دہشتگردوں کو گجرات سے گرفتار کیا گیا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 13 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 3 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 3 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 4 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 15 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 13 گھنٹے قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 3 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement