ممبئی:بالی وڈ اداکار سلمان خان کے ماضی میں اداکاراؤں کے لیے پسندیدگی کا تو سب کو ہی علم ہے لیکن اب دبنگ خان نے بڑا انکشاف کردیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ریکھا 2014 میں بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس میں اپنی فلم سپر نانی کی تشہیر کے لیے آئیں تو سلمان کو ماضی کی یاد نے آن گھیرا۔
سلمان خان نے شو کے دوران اعتراف کیا کہ جوانی میں ریکھا ان کی پڑوسن ہوا کرتی تھیں اور نوعمری میں انہیں ریکھا اس حد تک پسند تھیں کہ وہ علی الاصبح 5:30 بجے انہیں دیکھنے کے لیے جاگتے تھے کیونکہ ریکھا اس وقت چہل قدمی کے لیے جایا کرتی تھیں۔
بالی وڈ اسٹار کا کہنا ہےکہ اس وقت ان کا یوگا سے کوئی واسطہ نہیں تھا چونکہ ریکھا یوگا سکھاتی تھیں اس لیے وہ اور دوست ان کی کلاس لینے پہنچ جاتے تھے۔
اداکارہ ریکھا نے کہا ہےکہ اس وقت سلمان نے اپنے گھر میں سب کو بتادیا تھا کہ میں بڑا ہوکر اس لڑکی سے شادی کروں گا جس پر اداکار نے کہا کہ شاید اس لیے میری شادی نہیں ہوئی، اس کے جواب میں ریکھا نے کہا کہ شاید میری شادی بھی اسی لیے ہی نہیں ہوئی۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 8 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 12 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 8 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 9 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 7 hours ago









