Advertisement
پاکستان

نوازشریف پنجاب حکومت کی سفارش پربیرون ملک گئے:مریم اورنگزیب

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف پنجاب حکومت کی سفارش پر عدلیہ کی اجازت سے بیرون ملک گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 3rd 2022, 2:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوازشریف پنجاب حکومت کی سفارش پربیرون ملک گئے:مریم اورنگزیب

تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے خلاف عمران خان کا لگایا کوئی الزام ثابت نہ ہوا اس لیے اب یہ مزید گھٹیا اور چھوٹی حرکتوں پہ اتر آئے ہیں، عمران صاحب آپ نے جو کرنا ہے کریں پر میڈیا پہ تشہیر نہ کریں۔

انہوں نے کہا ہےکہ نواز شریف، شہباز شریف کے خلاف روز بیان دینا بوکھلائے حکمرانوں کے خوفزدہ ہونے کا ثبوت ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اٹارنی جنرل کو آٹا، چینی، بجلی، گیس، دوائی اور چوروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیں،اٹارنی جنرل کو عمران صاحب کے اے ٹی ایمز، مافیاز اور کارٹلز کے خلاف کارروائی کا حکم دیں،کرپشن، منی لانڈرنگ، اور عوام پر مہنگائی کا ظلم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل، آڈیٹر جنرل کی رپورٹس ثبوت ہیں، ان پر کارروائی کریں۔ فارن فنڈنگ میں کھربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور ہر سال 16 اکاونٹس چھپانے پر عمران صاحب کے خلاف کارروائی کریں۔

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کا صبح دوپہر شام اور رات بس ایک ہی راگ رہتا ہے اور وہ ہے شہباز، شہباز، شہاز۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 6 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 21 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
Advertisement