غزہ پٹی کے شہر خان یونس میں صیہونی افواج کے فضائی حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 3 2022، 4:22 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے یونس کے قریب فضائی حملہ کیا اور دعویٰ کیا کہ حملوں میں حماس کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں اور اموات کا بھی خدشہ ہے۔
فلسطینی شہر بيت لاهيا کے قریب بھی اسرائیلی توپ خانے سے شدید بمباری کی گئی۔

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 10 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






