اسلام آباد: این سی او سی نے کہا ہے کہ 30سال سے زائد عمر کےافراد کل سے بوسٹر ڈوز لگوائیں۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے کل سے ملک بھر میں بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
این سی او سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں لکھا کہ 30سال سے زائد عمر کےافراد کل سے بوسٹر ڈوز لگوائیں بوسٹر ڈوز آخری خوراک سے6 ماہ کے وقفے کے بعد لگائی جائےگی۔
From tomorrow onwards, citizens over 30 years will be eligible for booster dose of their choice. Booster will be administered after 6 months gap from last dose.
— NCOC (@OfficialNcoc) January 2, 2022
Amid rising threat of Omicron, Please follow SOPs, wear mask and ensure complete vaccination/booster dose if eligible pic.twitter.com/9NkSfIwkaa
این سی او سی نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اومیکرون کےبڑھتے کیسز کے باعث ایس اوپیز پر عمل کریں، ماسک پہنیں اور ویکسی نیشن اور بوسٹر ڈوز لگوائیں۔
اس سے قبل اسد عمر نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا تھا کہ کورونا کی نئی لہر کی گزشتہ چند ہفتے سےتوقع کی جارہی تھی اور اب پاکستان میں اس کے واضح شواہد ملنے لگے ہیں۔ کراچی میں کرونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 2 گھنٹے قبل

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 5 گھنٹے قبل

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 6 گھنٹے قبل

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 4 گھنٹے قبل

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 7 گھنٹے قبل

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 5 گھنٹے قبل

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 6 گھنٹے قبل

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 7 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 3 گھنٹے قبل

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 2 گھنٹے قبل

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 2 گھنٹے قبل