جنوبی افریقا کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں پارلیمنٹ کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، آگ سے نکلنے والا دھواں کئی میل دور سے دیکھاگیا۔


برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اتوار کی صبح مقامی وقت کے مطابق 6 بجے جنوبی افریقی پارلیمنٹ کی عمارت کی تیسری منزل پر آگ لگی جس کی وجہ سے دیواروں میں دراڑیں بھی پڑ گئیں جبکہ کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا۔
#BREAKING: Firefighters are battling a large fire that has ripped through the Houses of Parliament in Cape Town, South Africa
— Stefan Simanowitz (@StefSimanowitz) January 2, 2022
"There have been reports of some walls showing cracks, which could indicate a collapse” Jermaine Carelse, of CT fire servicepic.twitter.com/LZTNH0Dzmu
فائر اینڈ ریسکیو سروس کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ عمارت میں قالین اور لکڑی کے فرش کی وجہ سے آگ پر مکمل طور پر قابو پانے میں مزید کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
دوسری جانب پارلیمنٹ میں آگ لگنے سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں جبکہ آگ لگنے کی وجہ بھی واضح نہیں ہوسکی۔

آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا جاری کردیا
- 5 hours ago

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 2 hours ago

پاکستان ویمن فٹبال کلب ٹیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی
- 6 hours ago

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 3 hours ago

معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے
- 3 hours ago

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- an hour ago

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 2 hours ago

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 3 hours ago

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 3 hours ago

پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت عازمین آج سے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، وزارت مذہبی امور
- 6 hours ago

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- an hour ago

آئی فون کی خریداری کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں
- 6 hours ago