وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد میری گاڑی چھین کر فرار ہو گئے۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ بھتیجے کی شادی سے واپسی پر پیش آیا۔
On the way back from my nephew’s marriage my car just got fired at & two men on a motorbike held vehicle at gunpoint!! I had just changed vehicles.
— Reham Khan (@RehamKhan1) January 2, 2022
My PS & driver were in the car. This is Imran Khan’s New Pakistan? Welcome to the state of cowards, thugs & the greedy!!
دو موٹرسائیکل سواروں نے پہلے میری گاڑی پر فائرنگ کی بعد میں سیکرٹری اور ڈرائیور کو اتار کر گاڑی چھین کر فرار ہو گئے۔
Shams Colony Station Islamabad application submitted. Awaiting FIR.
— Reham Khan (@RehamKhan1) January 3, 2022
?? pic.twitter.com/HSUtIRlABy
ریحان خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟ جس میں دن دیہاڑے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اور گاڑیاں چھینی جارہی ہیں۔
I choose to live & die like the average Pakistani in Pakistan. Whether it was a cowardly targeted attack or just the state of lawlessness on the main highway of the twin cities…this so called government should be held accountable for it! For my homeland I can take a bullet! https://t.co/d3J5mj8xVc
— Reham Khan (@RehamKhan1) January 2, 2022

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 14 گھنٹے قبل

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 12 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
- 8 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
- 10 گھنٹے قبل

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 14 گھنٹے قبل

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیپلز لبریشن آرمی کے98 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت
- 8 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
- 11 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں اور آندھی سے پنجاب میں 10 افراد جاں بحق، 92 شدید زخمی
- 9 گھنٹے قبل

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 13 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال
- 11 گھنٹے قبل

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 14 گھنٹے قبل