خرطوم : سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوجی بغاوت کے باعث پیدا ہونے والے سیاسی بحران اور جمہوریت کے حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈااؤن کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 3rd 2022, 6:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق عبداللہ حمدوک نے گزشتہ روز ٹی وی پر قوم سے خطاب کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک کو تباہی کی طرف جانے کے خطرے سے روکنے کی بھرپور کوشش کی ۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی قوتوں اور فوج اور شہریوں میں اختلافات کے باوجود ہم نے سکیورٹی، امن، انصاف اور خونریزی کی روک تھام کے وعدے کو پورا کرنے کے لیےمطلوبہ اور ضروری اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن ابھی تک ایسا نہیں ہوسکا ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سوڈان خطرناک ٹرننگ پوائنٹ کی طرف جارہا ہے جس سے ملکی بقا کو خطرہ ہے۔

40 ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران جا کر غائب ہو گئے،وزیر مذہبی امور کا انکشاف
- 8 گھنٹے قبل

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں
- 5 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
- 7 گھنٹے قبل

پاک بنگلہ دیش ٹی 20سیریز، گرین شرٹس کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر
- چند سیکنڈ قبل

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ
- 3 گھنٹے قبل
لکی مروت ، پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی گئی
- 6 گھنٹے قبل

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی، انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری
- 6 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات