Advertisement

تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ٹیپی: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی طورپر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 3rd 2022, 9:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

غیرملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق  تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ،  ریکٹر اسکیل پر شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ہے،جبکہ زلزلے کی گہرائی 20 کلو میٹر ہے۔ زلزلے کے جھٹکےتائیوان کے  مشرقی حصے میں  محسوس کیے گئے ہیں۔ 

زلزلے سے متاثرہ علاقے کی عمارتوں کی دیواریں لرز گئیں، تاہم کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ تائیوان میں زلزے آتے رہتے ہیں کیونکہ یہ جزیرہ 2 ٹکٹونک پلیٹس کے نزدیک واقع ہے جس کے باعث معمولی سی حرکت سے بھی جزیرے پر زلزلے آتے رہتے ہیں ۔5.7  شدت کے زلزے یہاں جان لیوا بھی ثابت ہوئے ہیں۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 8 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 10 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 9 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 10 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
Advertisement