ممبئی:بالی وڈ اداکار جان ابراہم اور ان کی اہلیہ پریا رنچل کورونا میں مبتلا ہو گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 3rd 2022, 9:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار جان ابراہم نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر لکھا کہ میں 3 دن پہلے کسی کے رابطے میں آیا تھا جس کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ وہ کووڈ پازیٹیو ہے۔
جان ابراہم کے مطابق میں اور پریا دونوں کووڈ پازیٹو ہو گئے ہیں، ہم گھر میں ہی قرنطینہ ہو گئے ہیں تاکہ ہم کسی کے رابطے میں نہ آئیں۔
جان ابراہم نے مزید لکھا کہ ہم دونوں ویکسین شدہ ہیں اور ہم میں کووڈ کی ہلکی علامات ہیں، برائے مہربانی اپنا خیال رکھیں، صحت مند اور محفوظ رہیں۔

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 9 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 8 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 9 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










