Advertisement

کولمبیا میں دو غیرقانونی مسلح گروپوں کے درمیان تصادم ، 23 افراد ہلاک

بگوٹہ : کولمبیا کے اراکا صوبے میں  غیر قانونی مسلح گروپوں کے درمیان  تصادم میں  اب تک 23 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 4 2022، 3:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کولمبیا میں دو غیرقانونی مسلح گروپوں کے درمیان تصادم ، 23 افراد  ہلاک

خبرایجنسی کے مطابق  کولمبیا کے وینزویلا کے ساتھ سرحدی علاقے میں ہفتے کے آخر میں  تصادم کاآغاز  ہوا ،  اس تصادم کے سبب 12خاندان بےگھر ہوگئے ہیں جبکہ  درجنوں افراد کے اغوا ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ 

کولمبیا آرمی کے مطابق    دونوں گروپ منشیات کی فروخت جیسے کاموں کا کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔  2000 کی دہائی کے وسط سے یہ جنگ  شروع ہوئی  جب FARC اور ELN نے اروکا اور پڑوسی وینزویلا کی ریاست اپوری میں ایک دوسرے سے جنگ کی۔

 2010 تک  لڑائی بند ہونے تک، صوبے میں 58ہزار سے زیادہ لوگ بے گھر ہو چکے تھے اور کم از کم 868 شہری ہلاک ہو ئے ۔ 

دوسری جانب کولمبیا کے صدر ایوان ڈیوک نے اراکا کی صورت حال کا جائزہ لینے اور اس سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنے کے لیے فوجی اور پولیس رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ 

Advertisement
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 3 days ago
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 2 days ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • a day ago
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

  • an hour ago
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • a day ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 2 days ago
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 3 days ago
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ