نئی دہلی : بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔


تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پئغام میں بتایا کہ " میرا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔" ان کا کہنا تھا کہ اُنہیں کورونا وائرس کی ہلکی علامات ظاہر ہوئی ہیں جس کے بعد اُنہوں نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے۔
بھارتی وزیر نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ " وہ تمام لوگ، جنہوں نے پچھلے کچھ دنوں میں اُن سے ملاقات کی ہے، براہِ کرم خود کو قرنطینہ کریں اور اپنا ٹیسٹ کروائیں۔
I have tested positive for Covid. Mild symptoms. Have isolated myself at home. Those who came in touch wid me in last few days, kindly isolate urself and get urself tested
— Arvind Kejriwal (@ArvindKejriwal) January 4, 2022
واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ بدستور جاری ہے ۔ گزشتہ روز کورونا کے 33 ہزار 750 کیسز اور 123 افراد جان کی بازی ہارگئے ۔

وادی تیراہ میں شدید برفباری، پاک فوج کی مؤثر ریلیف سرگرمیاں جاری
- 4 گھنٹے قبل

پنجگور: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 3 خارجی دہشتگرد جہنم واصل
- 28 منٹ قبل

وزیر خارجہ کا بنگلہ دیشی ہم منصب سے رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

لاہور: گلبرگ میں آتشزدگی کا معاملہ، نجی ہوٹل کے مالک سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج
- 2 گھنٹے قبل

وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کی چینی قونصل جنرل کی حیثیت سے خدمات کو خراج تحسین
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختوانخوامیں آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام جاری
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ کا منی سوٹا کے گورنر اور میئر پرلوگوںکو بغاوت کے لیے بھڑکانے کا الزام
- 2 گھنٹے قبل

صبا قمر پر فلمایا گیا سونگ، تنہا اکیلی ہوں،اوپیر ا سنگر سائرہ پیٹر کی آواز میں مقبول
- ایک دن قبل

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی مسلم فیملی لاز آرڈیننس کے سیکشن 6 کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ
- 4 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت نے وادی تیرہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی بے بنیاد خبروں کی تردید کردی
- 2 گھنٹے قبل

غزہ پیس بورڈ میں اس امید کے ساتھ شمولیت اختیارکی کہ غزہ میں امن قائم ہوگا،وزیر اعظم
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- 4 گھنٹے قبل













