راولپنڈی : تھانہ ریس کورس کے علاقے میں گھریلو ملازمہ گھر کا صفایا کر گئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 4th 2022, 10:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس کے علاقے میں گھریلو ملازمہ گھر کا صفایا کر گئیں، ماں بیٹی ساتھی کی مدد سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئیں ۔ خواتین 200 تولہ سونا اور 1 لاکھ 80 ہزار رقم لے اڑیں ، 200 تولے سونے کی مالیت 2 کروڑ 52 لاکھ روپے بنتی ہے۔
پولیس کے مطابق ڈکیتی کا مقدمہ تھانہ ریس کورس میں درج کر لیا گیا، مقدمہ بلال احمد نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 20 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 19 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 21 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







