بھارت میں تیزی سے پھیلتے کورونا کی وجہ سے نئی پابندیاں نافذ کردیں گئی ہیں۔


بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ہفتہ اتوار کرفیو لگانے کا اعلان کردیا گیا ہے، جبکہ ریاست تلنگانہ اور ممبئی میں اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔ بھارتی ریاست پنجاب کے کچھ علاقوں میں بھی رات کا کرفیو نافذ کیا گیا ہے، جبکہ سنیما، مالز اور ریسٹورنٹس پر 50 فیصد افراد کو اجازت دی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بیہار میں 3 دن میں 168 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص ہو چکی ہے۔ بھارت میں ممبئی سے گوا جانے والے کروز جہاز کے تمام مسافروں کو بھی واپس بھیج دیا گیا ہے، جس میں 2 ہزار سوا مسافروں میں سے 66 میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔
یاد رہے نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے، اروند کیجریوال نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ کورونا کی ہلکی علامات ظاہر ہوئی ہیں، جس پر انہوں نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے، انہوں نے درخواست کی کہ ان سے ملاقات کرنے والے افراد قرنطینہ کریں اور ٹیسٹ کروائیں۔
دوسری جانب دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجروال، رکن پارلیمنٹ منوج تیواری اور یونین وزیر مہندرا ناتھ پانڈے کے بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

ٹرمپ کا منی سوٹا کے گورنر اور میئر پرلوگوںکو بغاوت کے لیے بھڑکانے کا الزام
- ایک دن قبل

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی مسلم فیملی لاز آرڈیننس کے سیکشن 6 کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ
- ایک دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا جیم اسٹون انڈسٹری کے فروغ اور برآمدات بڑھانے پر زور
- 20 منٹ قبل

وفاقی حکومت نے وادی تیرہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی بے بنیاد خبروں کی تردید کردی
- ایک دن قبل

ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سےحکومت جو بھی فیصلہ کریگی،من و عن عمل کریں گے،محسن نقوی
- ایک دن قبل

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
- 10 منٹ قبل

خیبرپختوانخوامیں آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام جاری
- ایک دن قبل

اگر وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، سہیل آفریدی
- ایک دن قبل

پاکستان نے اپنی دانشمندانہ اور اسٹریٹجک سفارتکاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دی، عالمی جریدہ
- ایک دن قبل

لاہور: گلبرگ میں آتشزدگی کا معاملہ، نجی ہوٹل کے مالک سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج
- ایک دن قبل

وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کی چینی قونصل جنرل کی حیثیت سے خدمات کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

پنجگور: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 3 خارجی دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل












