Advertisement

ہسپانوی شہری غلطی سے مردہ چوہا چبا گیا 

اسپین : ہسپانوی  شہری  جون جوز  نے چوہے کا سر آلو اور دیگر سبزیوں کے درمیان پڑا ہوا آرٹچوک سمجھ کر چبا ڈالا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 5th 2022, 5:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہسپانوی شہری غلطی سے مردہ  چوہا چبا گیا 

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اسپین سے تعلق رکھنے والے شہری جوز نے کرسمس کے موقع پر فرانسیسی سپر مارکیٹ سے کچھ سبزیاں خریدیں اور گھر واپس آنے کے بعد انہیں پکایا ۔ کھانے  کی میز پر پلیٹ میں کھانا نکالتے ہوئے اس نے کچھ گہرے رنگ کا  دیکھا اور اس کا ایک حصہ  کاٹ لیا۔ تاہم چبانے کے دوران  اس نے کچھ عجیب وغریب  کریہہ سا محسوس کیا۔

خبر رساں ادارے نے  اس عجیب و غریب واقعے پر ایک رپورٹ شائع کی جس میں کہا گیا ہے کہ جب جوز نے اپنے کھانے پر ایک نظر ڈالی تو اس نے  دو آنکھوں کو اپنی طرف دیکھتے ہوئے پایا ، اس وقت اسے معلوم ہوا کہ یہ چوہا ہے، آرٹچوک نہیں ۔ 

واقعے کے بعد شہری کی جانب سے  اس سپر مارکیٹ کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے جہاں سے اس نے فروزن  سبزیاں خریدی تھیں ۔ سپر مارکیٹ ترجمان  نے اس بارے میں موقف اختیار کیا کہ "ہم نے پروڈکٹ کے مینوفیکچرر سے رابطہ کیا ہے اور ہم اس پروڈکٹ پر کیے گئے تمام کنٹرولز کی جانچ کر رہے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ سب ہر مرحلے پر  درست ہیں ۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 16 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 17 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 11 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement