اس سے قبل این سی اوسی نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون کی صورت میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔


اسلام آباد میں اومی کرون کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے۔23 نئے کیسز سامنے آگئے۔
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کے مزید 23 کیسز رپورٹ ہو گئے۔ وفاقی دار الحکومت میں اومیکرون کیسز کی تعداد 141 ہوگئی۔
گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے 4 مریض سامنے آئے تھے۔
ڈی ایچ او راولپنڈی نے اومی کرون مریضوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ایک مریض کا تعلق راول ٹاؤن، ایک کا کینٹ جب کہ 2 پوٹھوار کے علاقے سے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مریضوں کی کوئی ٹریول ہسٹری سامنے نہیں آئی۔ چاروں مریض صحت مند ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل این سی اوسی نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون کی صورت میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- 12 گھنٹے قبل
عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 2 دن قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 3 دن قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 3 دن قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 2 دن قبل

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- 12 گھنٹے قبل





