Advertisement

ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ ہونگے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ایک ،ایک سے برابر ہے۔تیسرا ٹیسٹ میچ کیپ ٹاؤن میں 11 جنوری سے شروع ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 3:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ ہونگے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

 کیپ ٹاؤن: بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ ہونگے۔

کوچ راہول ڈریوڈ کے مطابق ویرات کوہلی تیسرے میچ میں شامل ہونگے اور ٹیم کی کپتانی کرینگے۔ویرات کوہلی سنچورین ٹیسٹ میچ کا حصہ تھے تاہم انہوں نے جوہانسبرگ ٹیسٹ میں شرکت نہیں کی تھی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ایک ،ایک سے برابر ہے۔تیسرا ٹیسٹ میچ کیپ ٹاؤن میں 11 جنوری سے شروع ہوگا۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا