لاہور : لاہور کے شہریوں کے لیے اچھی خبرآگئی ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 4:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
ذرائع کے مطابق مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے خوشخبری آگئی ، ضلعی انتظامیہ نے دودھ کی کی سرکاری قیمت فی لیٹر 115 روپے سے کم کر کے 100 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق دہی کا ریٹ 135 روپےکلو سے کم کر کے 120 روپے مقرر کیا جائے گا ۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی میٹنگ میں ملک سیلرز ایسوسی ایشن نے بھی رضا مندی ظاہر کر دی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دودھ دہی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن آگلے ہفتے جاری کیا جائے گا ۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







