ریاض : سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجدِ نبوی ﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے اور نمازیوں کی بڑھتی تعداد کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔
مسجدِ نبویﷺ کی چھت کھولے جانے سے لوگوں کو کافی سہولت ہوگی اور نمازیوں کےلیے گنجائش بڑھنے سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں لوگ مغرب اور عشا کی نماز مسجد نبوی میں ادا کرسکیں گے ۔ عام طور پر ان دونوں نمازوں میں نمازیوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔
اس حوالے سے حرمین شریفین کی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ گزشتہ روز سے مملکت بھر کے سکولوں میں 10 روز کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد مقامی اور مقیم غیرملکی مسجد نبوی کی زیارت کے لیے پہنچنے لگے ہیں ۔

اداکارہ و ماڈل روما مائیکل نے جیون ساتھی چن لیا
- 2 دن قبل

پاکستان میں مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود کتنا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل
لیجنڈ گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی تدفین کے حوالے سے انکشاف
- 4 دن قبل

مون سون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، محکمۂ صحت ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ سے الرٹ
- 4 دن قبل

پاکستان پیپلز پارٹی حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی، گورنر پنجاب
- 14 گھنٹے قبل
پنجاب حکومت کا پرواز کارڈ اسکیم کے تحت اوورسیز روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے اشتراک
- 2 دن قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، خریداروں کے چہرے کھل اٹھے
- 4 دن قبل
29 جولائی کوعام تعطیل کا سرکاری اعلان کر دیا گیا
- ایک دن قبل
جنرل سید عامر نےکمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈکا منصب سنبھال لیا، فیلڈ مارشل سے بھی ملاقات
- 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو ''فور اسٹار جنرل''کے عہدے پر ترقی دینے کااعلان
- 4 دن قبل
آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ جاری
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے ڈیٹا سینٹر سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
