راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں کیے جانیوالے خفیہ آپریشن میں 4دہشت گرد مارے گئے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 8th 2021, 1:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی اورجنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر دو الگ الگ آپریشنز کیے، خفیہ اطلاعات پرآپریشنز دتہ خیل اور زوئیدہ میں کیےگئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشنز کےدوران شدیدفائرنگ کےتبادلےمیں4سرکردہ دہشت گردمارےگئے،مارے جانے والوں میں عبدل آدم، مولوی محبوب،میرسلام شامل ہیں، عبدل آدم سیکیورٹی فورسزپرحملوں سمیت دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب تھا۔دہشتگردمحبوب،میرسلام بیت اللہ محسودکےقریبی ساتھی بتائےجاتےہیں۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





