Advertisement

انڈسٹریل اسٹیٹ میں دوگروپوں میں تصادم، 2 افراد زخمی

لاہور :قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں دوگروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر مارچ 9 2021، 1:06 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ  میں پیش آیا جس  میں دو افراد  زخمی ہوگئے ۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اور پولیس   ٹیم جائے وقوعہ پرپہنچ گئی ، جہاں ریسکیو نے  زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ  واقعے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Advertisement
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 2 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • ایک دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 2 دن قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • ایک دن قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے