لاہور :قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں دوگروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 9th 2021, 1:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیش آیا جس میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اور پولیس ٹیم جائے وقوعہ پرپہنچ گئی ، جہاں ریسکیو نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ واقعے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






