اسلام آباد :اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 9th 2021, 4:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت اجلاس میں سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ پر تفصیلی بحث ہوگی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظم اور حکومت کے خلاف آئندہ حکمتِ عملی بھی طے کی جائے گی۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس طلب کیا تھا۔
خیال رہے کہ ہفتے کے روز وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ قومی اسمبلی کے 178 ارکان نے وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس کابائیکاٹ کیا تھا۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 4 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 4 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




