Advertisement

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کے کامیاب آپریشن میں 5 دہشت ہلاک

کوئٹہ: مستونگ میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی بڑی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد مارے گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر مارچ 9 2021، 5:01 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

سی  ٹی ڈی حکام کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کارروائی  ایک گرفتار دہشت گرد کی  نشاندہی پر کی گئی۔کالعدم تنظیم کے دہشت گرد ایک مکان میں چھپے ہوئے تھے۔سی ٹی ڈی اہلکار جب مذکورہ مکان کے قریب پہنچے تو وہاں چھپے دہشت گردوںنے فائرنگ کردی۔سکیورٹی  اہلکاروں  کی جوابی     فائرنگ میں پانچ دہشت گرد مارے گئے۔

سی ٹی حکام کے مطابق  ہلاک دہشت گروں کا تعلق   ایک کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔ جن کےٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد  کیا گیا ہے۔ کچھ  دہشت گرد فرار بھی ہوئے ، تلاش کیلئے ٹیموں نے چھاپے مارنا شروع کردیئے ہیں۔

Advertisement
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 hours ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • a day ago
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 2 days ago
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 8 hours ago
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • a day ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 7 hours ago
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 2 days ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات