کابل : افغانستان کے صوبے بادغیس میں زلزلے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 18th 2022, 1:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بادغیس میں زلزلے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں ۔
گورنر بادغیس کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ہلاکتیں افغانستان کے صوبے بادغیس کے ضلع قادس میں گھروں کی چھتیں گرنے کی وجہ سے ہوئیں ہیں ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق افغانستان میں زلزلے کی شدت 5.6 جبکہ 10 کلومیٹر گہرائی تھی ۔زلزلے کا مرکز قلعہ نو سے 49 کلومیٹر تھا۔
زلزے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 20 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 21 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




