Advertisement
پاکستان

فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نےالیکشن کمیشن کے 24 فروری کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 9th 2021, 6:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا  کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔  فیصل واوڈا نے  درخواست میں استدعا  کی  ہے  کہ الیکشن کمیشن کو میرے خلاف نااہلی کیس سے روکا جائے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حقائق کے برخلاف میری درخواست مسترد کی، قرار دیا جائےکہ یہ الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار نہیں۔  عدالت نے فوری سماعت کی استدعا منظورکرتے ہوئےسماعت کل کیلئے مقرر کردی ہے۔

واضح رہے کہ   فیصل واوڈا کیخلاف دوہری شہریت سے متعلق الیکشن کمیشن میں تین شکایات درج ہیں۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک گھنٹہ قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement