اسلام آباد: ذرائع کے مطابق ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کا پھیلاو روکنے کیلئے اہم فیصلے کیے گئے ہیں ،نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ دو ہفتوں میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹنگ شروع کی جائے گی۔اس دوران بارہ سال سے زائد عمر کے تمام طالب علموں کی ویکسینیشن کو یقینی بنایا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی کورونا ویکسینیشن لازمی ہوگی، جس کا آغاز یکم فروری سے ہوگا۔ کورونا ٹیسٹنگ میں زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتہ بند رکھے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں 100فیصد طلبہ کی ویکسینیشن یقینی بنائی جائے گی اور ویکسینیشن سے استشنی کیلئے طلبہ کو میڈیکل سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا ، جو طلبہ ویکسینیشن نہیں کروائیں گے وہ تعلیمی سہولتوں سے محروم رہیں گے۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 20 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- an hour ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago




