اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج کردیا۔ بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو کہتا ہوں کہ وہ آئیں جیسے چاہیں تسلی کرے،پوری دنیا اور میڈیا دیکھ رہی تھی ایک ایم این اے کے بارے میں بتائے جو کم تھا، بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا۔
اسد قیصر نے کہا کہ میں کبھی ایسا کام نہیں کرتا جس سے تاریخ خراب ہوں،میں کسی بھی صورت قانون و آئیں کے خلاف کام نہیں کرونگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ صادق سنجرانی نے تین سال سینٹ کو مثالی طور پر چلایا، اپوزیشن کو برابر کا موقع دیا،چیرمین سینٹ کے اپوزیشن و حکومتی سنیٹروں کے ساتھ اچھے تعلقات ہے، امید ہے سب کے چوائس صادق سنجرانی ہونگے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 9 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل



