Advertisement
پاکستان

لانگ مارچ 26 مارچ کو ہی ہوگا: مولانا فضل الرحمن

اسلام اباد : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کو ہی لانگ مارچ ہوگا جبکہ 15 مارچ کو تفصیلی فیصلے سے آگاہ کریںگے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 9th 2021, 2:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 26 مارچ سے لانگ مارچ کا آغاز ہوگا اور پورے ملک سے قافلے 30 مارچ کو منزل تک پہنچ جائیں گے جبکہ اس حوالے سے 15 مارچ کو دوبارہ اجلاس تشکیل دیا جائے گا۔

مولانا فضل الرحمن نے گفتگو کے دوران  کہا کہ ہفتے کے روز قومی اسمبلی میں جعلی وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کی، صدر نے کہا کہ عمران خان اعتماد کا ووٹ کھو چکا ہے ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس اور اعتماد کے ووٹ کی کوئی آئینی حیثیت نہیں تھی ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے تحت نہیں بلایا گیا ۔

پی ڈی ایم نے سینیٹ کے حالیہ انتخابات کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے۔ حکومت نے الیکشن پر اثر انداز ہونے کی غیر آئینی اور غیر قانونی کوشش کی۔

پی ڈی ایم نے انٹیلی جنس اداروں کی مداخلت کی مذمت کی ہے اوراگر انٹیلی جنس ایجنسیوں نے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی سینیٹ کے انتخاب میں عمل دخل کیا تو ہم تمام حقائق سامنے لے آئیں گے۔

مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ  پی ڈی ایم نے متفقہ طور پر یوسف رضا گیلانی کو  چیرمین سینیٹ کے لیے نامزد کیا ہےجبکہ ڈپٹی چیرمین سییٹ اور لیڈرآف اپوزیشن کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔کمیٹی کا اجلاس کل شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں ہوگا۔

Advertisement
عرب لیگ اور  او آئی سی کی  غزہ پر فوجی کنٹرول کے اسرائیلی منصوبے کی  شدید مذمت

عرب لیگ اور  او آئی سی کی غزہ پر فوجی کنٹرول کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت

  • 6 گھنٹے قبل
مظفر آباد : باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر نے سے  5 افراد جاں بحق ، 9 زخمی

مظفر آباد : باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر نے سے 5 افراد جاں بحق ، 9 زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
فیلڈ مارشل  عاصم منیر کا  دورہ امریکا، سیاسی و عسکری قیادت اور پاکستانی نژاد کمیونٹی سے اہم ملاقاتیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا، سیاسی و عسکری قیادت اور پاکستانی نژاد کمیونٹی سے اہم ملاقاتیں

  • 7 گھنٹے قبل
انتظامیہ کی اسلام آباد ائیرپورٹ 8 دن کے لیے بند رہنے سے متعلق خبروں کی تردید

انتظامیہ کی اسلام آباد ائیرپورٹ 8 دن کے لیے بند رہنے سے متعلق خبروں کی تردید

  • 8 گھنٹے قبل
 مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ،جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

 مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ،جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

  • 6 گھنٹے قبل
پی آئی اےکاریاض سے سیالکوٹ کے لیے نئی پروازوں کا آغاز

پی آئی اےکاریاض سے سیالکوٹ کے لیے نئی پروازوں کا آغاز

  • 2 گھنٹے قبل
اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج بھی بارش کا امکان

اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج بھی بارش کا امکان

  • 7 گھنٹے قبل
بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گرد کارروائیاں کروا کر الزام مسلمانوں پر لگاتے ہیں، سابق ترجمان

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گرد کارروائیاں کروا کر الزام مسلمانوں پر لگاتے ہیں، سابق ترجمان

  • 7 گھنٹے قبل
لندن :  فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن، 466 مظاہرین گرفتار

لندن : فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن، 466 مظاہرین گرفتار

  • 5 گھنٹے قبل
غزہ پر فوجی قبضےکا منصوبہ، وزیر خزانہ کی نیتن یاہو کو حکومت گرا کر قبل از وقت انتخابات کرانے کی دھمکی

غزہ پر فوجی قبضےکا منصوبہ، وزیر خزانہ کی نیتن یاہو کو حکومت گرا کر قبل از وقت انتخابات کرانے کی دھمکی

  • 3 گھنٹے قبل
پشاور سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

پشاور سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

  • 8 گھنٹے قبل
پی ایف ایف نے تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجر کو تعینات کردیا

پی ایف ایف نے تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجر کو تعینات کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement