Advertisement
تفریح

سوناکشی سنہا کا شادی کے سوال پرانوکھا جواب

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مداح کی جانب سے شادی کے سوال پر طنزیہ انداز میں جواب دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 3:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوناکشی سنہا کا شادی کے سوال پرانوکھا جواب

بھارتی اداکارہ سوناکشی نے سوشل میڈیا پر سوال جواب کا فیچر استعمال کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے پوچھا کہ بتائیں آپ لوگوں نے اس ویک اینڈ پر کیا کیا؟۔

اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پرستاروں نے اپنی ہفتہ وار سرگرمیوں کے بارے میں بتایا اور سوالات کے انبار بھی لگا دیے، سوناکشی نے مختلف سوالات کے جواب دیے لیکن شادی کا پوچھنے پر طنزیہ انداز اپنایا۔

ایک مداح نے سوناکشی سنہا سے سوال کیا کہ ہر کوئی شادی کررہا ہے آپ کب کریں گی؟ جس پر اداکارہ نے کہا ہر کوئی کورونا کا بھی شکار ہورہا تو کیا میں بھی ہوجاؤں؟۔

اداکارہ کے اس طنزیہ جواب کو کسی نے بدتمیزی قرار دیا جس پر سوناکشی کا کہنا تھا کہ اسے مذاق کرنا یا طنزیہ مزاج کا مظاہرہ کہتے ہیں اور اکثر لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتا جن میں آپ بھی شامل ہیں۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • an hour ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 6 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • an hour ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 8 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 4 hours ago
Advertisement