وزیر اعظم بیجنگ ونٹر اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اعلی چینی قیادت سے ملاقات کرینگے۔


ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم بیجنگ ونٹر اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شریک ہونگے، وزیر اعظم اعلی چینی قیادت سے ملاقات کرینگے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس 22 اور 23مارچ کو اسلام آباد میں ہوگا، وزیر خارجہ کی او آئی سی سیکرٹری جنرل سے فون پر بات ہوئی۔ افغانستان پر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس اور کشمیر کی صورتحال پر بات گقتگو ہوئی، پاکستان، متحدہ عرب امارات میں بھی حوثی باغیوں کے حملوں کی مذمت کرتا ہے۔
عاصم افتخار احمد کا مزید کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا، بھارت سات دہائیوں سے کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ڈھا رہا ہے، بھارت عالمی قوانین کو توڑ رہا ہے، دنیا کشمیر کی صورتحال سے آگاہ ہے بھارتی مظالم دنیا کی آنکھوں سے اوجھل نہیں، بھارتی سوچ اور اقدام خطے کے امن کیلئے خطرناک ہیں۔
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 18 گھنٹے قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 18 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 12 گھنٹے قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 13 گھنٹے قبل



