غیرملکی میڈیا کے مطابق بنکاک سے اوبون رتچاتھانی جانے والی ایکسپریس ٹرین کو تھائی لینڈ کے شہر ناخون رتچاسیما میں خوفناک حادثہ پیش آیا

تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین پٹری پر گری کرین سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بنکاک سے اوبون رتچاتھانی جانے والی ایکسپریس ٹرین کو تھائی لینڈ کے شہر ناخون رتچاسیما میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔
انتظامیہ کا کہنا ہےکہ مسافر ٹرین کے کرین سے ٹکرانے کے باعث زور دار آواز آئی اور ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کی وجہ سے کرین کا بقیہ ڈھانچہ بھی ٹوٹ کر پٹری سے اتری ٹرین پر آگرا۔
انتظامیہ کے مطابق حادثے میں ابتدائی طور پر 3 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ملی تاہم اب تک 22 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 50 سے زائد زخمی ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطاق اب بھی تباہ شدہ بوگیوں کے اندر تقریباً 190 مسافر پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے ریسکیو کارروائی جاری ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 7 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- an hour ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 6 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 7 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 hours ago





