Advertisement
تفریح

لاہور میں سستا ترین دیسی کھانا صرف 150میں کہاں ملتا ہے ؟

جیلا چھ دن ، چھ کھانے اور چھ ذائقوں کے ساتھ سب سے آگے ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 5:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں سستا ترین دیسی کھانا صرف 150میں   کہاں ملتا ہے ؟

لاہور : ایک ایسا شہر جس میں کوئی بھوکا نہیں رہتا ،، داتا کی نگری میں داتا کے دیوانوں کے ڈیرے ہیں ۔

سستے ترین کھانوں میں لاہور کو کوئی ثانی نہیں ہے ۔لیکن جب بات آتی ہے دیسی کھانوں کی تو مہنگائی کا احساس دل میں آتا ہے ۔ مگر لاہور میں ایسی جگہیں بھی ہیں جہاں دیسی کھانوں کی قیمت عام گھی کے کھانے سے بھی کم ہوتی ہے۔

جیلا چھ دن ، چھ کھانے اور چھ ذائقوں کے ساتھ سب سے آگے ہے ۔ یہاں کھانے والؤں ہر وقت لائن ہی لگی ہوتی ہے ۔ ہر کھانا خالص دیسی گھی سے تیار کیا جاتا ہے ۔ 

ہمارا پاکستان کے پروگرام اینکر اوصاف علی خان آج  اس جگہ کی ناصرف سیر کروا رہے ہیں بلکہ بتارہے ہیں کہ کس طرح یہ کھانا اور اس کے چاہنے والے جوق در جوق یہاں آتے ہیں ۔ 

ویڈیو دیکھیں :

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال