Advertisement
تفریح

ٹرک آرٹ کے ڈیزائن والے جوتوں اور بیگز کی دھوم

یہ آرٹ پاکستان کی پہچان بن چکا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2022, 4:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹرک آرٹ کے ڈیزائن والے جوتوں اور بیگز کی دھوم

لاہور : دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ٹرک آرٹ ، جس کے دیدہ زیب ڈیزائن ہر ایک کو بھا جاتے ہیں ۔

مگر جب یہ ٹرک آرٹ جوتوں اور بیگز سمیت متعدد اشیاء پر بنایا گیا تو اس کی بھی دنیا بھر میں دھوم مچ گئی ۔ فیشن انڈسٹری نے اس کو اپنانا شروع کردیا ہے ۔ 

ٹرک آرٹ جو اب جوتوں پر بھی دیکھا جاتاہے ایسا واحد آرٹ ہے جو صرف پاکستان میں دیکھا جاسکتا ہے ،اور یہ پاکستان کی پہچان بن چکا ہے ۔ 

یہ آرٹ اب کہاں اور کس جگہ استعمال کیا جارہا ہے ، جوتوں پر نت نئے ڈیزائن کیسے بنتے ہیں ، ہمارا پاکستان کے پروگرام اینکر اوصاف علی خان کی مکمل ویڈیو دیکھیں 

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 21 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 15 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 21 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 20 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 17 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'