Advertisement
تفریح

لوہے کے کِیلوں کے ذریعے پینٹگ بنانے والا  دنیا کا پہلا نوجوان

دنیا میں کئی لوگوں نے اپنے اپنے فن کے جوہر دکھائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 7:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لوہے کے کِیلوں  کے ذریعے پینٹگ بنانے والا  دنیا کا پہلا نوجوان

لاہور : دنیا میں ہر فن کے لوگ آئے اور اپنے فن کا مظاہر کیامگر پاکستانی نوجوان نے ہنر مندی  کے فن سے پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا۔

دنیا میں کئی لوگوں نے اپنے اپنے فن کے جوہر دکھائے  ،کئی انعامات اور میڈل وصول کئے اور دنیا میں اپنا نام پیدا کیا مگر پاکستانی نوجوان کے ہنر کا مقابلہ کسی سے نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستانی نوجوان نے نوکیلے لوہے کے کِیلوں سے زبردست پینٹنگ بنا کر سب کو دنگ کردیا ہے ۔ 

یہ دنیا میں پہلا فن ہے جو پاکستانی نوجوان نے متعار ف کروایا ہے۔ یہ فن انسان کو حیرت میں ڈال دیتا ہے،پاکستانی نوجوان کا فن دیکھنے کیلئے ہمارا پاکستان کے اینکر اوصاف علی خان کی

ویڈیو دیکھیں۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 20 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 14 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس