لاہور کھانوں کے لحاظ سےبہت مشہور ہے ساتھ لاہوریے بھی کھانوں پر خوب مزے کیساتھ ساتھ ہاتھ صاف کرنے

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 7:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک وقت میں مختلف کھانوں کی ڈشیں بندے کو حیران کر دیتی ہیں کہ اس نے کون سی ڈِش کا ذائقہ چکھنا ہے۔
لاہور کھانوں کے لحاظ سےبہت مشہور ہے ساتھ لاہوریے بھی کھانوں پر خوب مزے کیساتھ ساتھ ہاتھ صاف کرنے میں بھی مشہور ہیں۔ چاندنی چوک میں بنائی جانے والے 85 دیسی کھانوں نے کھانوں کی دنیا میں ہلچل مچا دی۔
وہاں جانے والا شخص تذبذب کا شکار ہوجاتا ہے کہ کون سے کھانے سے پیٹ بھر جائے۔ذائقہ اتنا بہترین ہے کہ منہ میں پہلے ہی پانی بھر آتا ہے۔ ہمارا پاکستان کی اینکر مناہل شیخ کی
ویڈیو دیکھیں۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








