Advertisement
تجارت

ایف بی آر نے ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کا نیا خود کار نظام سٹرو متعارف کر دیا

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر کی راہنمائی میں ایف بی آر نے ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کا نیا خود کار نظام سٹرو متعارف کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 11th 2021, 3:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ممبر آئی آر آپریشنز نے انکم ٹیکس ریفنڈ کلیمز کی پہلی ادائیگی کے لئے سڑو خودکار نظام کا افتتاح کیا، انکم ٹیکس ریفنڈکلیمز کی ادائیگی ایف بی آر اور سٹیٹ بینک کے درمیان بنائے گئے وی پی این کے ذریعے ہو گی،اس سنگ میل کو حاصل کرنے میں ایف بی آر کے ممبر آئی آر آپریشنز اورممبر آئی ٹی نے اہم کردار ادا کیا۔

نئے نظام کے اجراء سے ٹیکس نظام میں انسانی مداخلت مزید کم ہو جائے گی اور کاروباری کمیونٹی کو بروقت ٹیکس ریفنڈ ادائیگی سے ریلیف ملے گا۔ایف بی آر اس خو د کار نظام کو تمام وفاقی اور صوبائی اداروں کے درمیان قائم کرنے کے لئے پر عزم ہے۔ودہولڈرز کے لئے بھی اس خود کار نظام کو متعارف کیا جائے گا تاکہ ریفنڈ کلیمز کی تصدیق اور پراسیسنگ خود کار مشین کے ذریعے ہو سکے۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 6 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
Advertisement