Advertisement
پاکستان

ملک  میں کورونا سے 39  اموات ، 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ  

اسلام آباد: پاکستان  میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی  ہے ،  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد انتقال کرگئے جبکہ 3ہزار 498کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 11th 2022, 1:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک  میں کورونا سے 39  اموات ، 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ  

ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک  بھر میں اب تک 29 ہزار 687 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس  سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ77 ہزار 573 ہو چکی ہے ۔

ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 82 ہزار 368 رہی ۔ 

ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح  6.0 فیصد رہی  جبکہ ایک ہزار 663 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ 

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 58 ہزار 077 ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ24گھنٹوں میں5ہزار761افرادکوروناسےصحت یاب ہوچکے ہیں ۔ 

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
افسوسناک خبر: پاکستانی شوبزدنیا ایک قیمتی ستارے سے محروم ہو گئی

افسوسناک خبر: پاکستانی شوبزدنیا ایک قیمتی ستارے سے محروم ہو گئی

  • 13 گھنٹے قبل
ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

  • 13 گھنٹے قبل
اہم ملک کی طرف سے ویزا فری انٹری کا اعلان، کیا پاکستان شامل؟

اہم ملک کی طرف سے ویزا فری انٹری کا اعلان، کیا پاکستان شامل؟

  • 2 دن قبل
پر اسرار موت، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

پر اسرار موت، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

  • 12 گھنٹے قبل
جناح اسپتال میں مبینہ غفلت، مریض جان سے گیا

جناح اسپتال میں مبینہ غفلت، مریض جان سے گیا

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور: اٹارنی جنرل ہاؤس ریڈ کیس، ایس پی کینٹ عہدے سے فارغ

لاہور: اٹارنی جنرل ہاؤس ریڈ کیس، ایس پی کینٹ عہدے سے فارغ

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، امریکا میں ملازمت کا خواب کیسے پورا ہوگا؟ ویزا کی تمام شرائط جان لیں

پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، امریکا میں ملازمت کا خواب کیسے پورا ہوگا؟ ویزا کی تمام شرائط جان لیں

  • ایک دن قبل
چھانگا مانگا میں مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک

چھانگا مانگا میں مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک

  • 2 دن قبل
ایک اور اداکارہ کا بھی ثاقب چدھڑ پر ہراسانی کا الزام، سکرین شاٹ دکھا دیا

ایک اور اداکارہ کا بھی ثاقب چدھڑ پر ہراسانی کا الزام، سکرین شاٹ دکھا دیا

  • 14 گھنٹے قبل
رونالڈو نے ہالی ووڈ کا رخ کر لیا، فٹبال ڈرامہ سیریز میں اداکاری کریں گے

رونالڈو نے ہالی ووڈ کا رخ کر لیا، فٹبال ڈرامہ سیریز میں اداکاری کریں گے

  • 2 دن قبل
ارشد ندیم کی شاندار واپسی، ایک اور بڑی کامیابی حاصل

ارشد ندیم کی شاندار واپسی، ایک اور بڑی کامیابی حاصل

  • 13 گھنٹے قبل
بالی وڈ کےلیجنڈ اداکار کے اداکار بیٹے کا اچانک انتقال

بالی وڈ کےلیجنڈ اداکار کے اداکار بیٹے کا اچانک انتقال

  • 2 دن قبل
Advertisement