Advertisement

افریقہ: فرانسیسی فوج کے فضائی حملوں میں 40 جنگجو ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو میں فرانسیسی فوج نے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 40 جنگجو ہلاک ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 13th 2022, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افریقہ: فرانسیسی فوج کے فضائی حملوں میں 40 جنگجو ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی فوج کے جنرل کمانڈر کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر برکینا فاسو میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

فوجی کمانڈر کے مطابق فضائی کارروائی میں 40 جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے جنگجو برکینا فاسو میں حکومتی اور فرانسیسی فوجیوں پر حملے میں ملوث تھے۔

واضح رہے کہ برکینا فاسو میں دہائیوں سے داعش کے ساتھ ساتھ مقامی جنگجو تنظیمیں بھی متحرک ہیں جبکہ یہ کارروائی شدت پسندوں کے پارک رینجرز میں حملے میں فرانسیسی شخص سمیت 9 افراد کی ہلاکت کے بعد کی گئی ہے۔

علاوہ ازیں برکینا فاسو میں اسمگلنگ کے گروہ بھی سرگرم ہیں جبکہ اس سے قبل جنوری میں دیسی ساختہ بم سے ٹکرانے سے دو بینی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

Advertisement
نعمان اعجاز کے نئے ڈرامے ‘شرپسند’ کا ٹیزر جاری کردیا گیا

  • 33 منٹ قبل
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی  ، سیلابی صورتحال معمول پر آ گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
دانش تیمور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی اداکار بن گئے

  • 5 گھنٹے قبل
کابل نے بگرام ایئربیس امریکا کو واپس نہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے، ٹرمپ کی دھکمی

  • 6 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آرکا  کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ ، طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

  • 4 گھنٹے قبل
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ حملوں میں تیزی ، مزید 80سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ حملوں میں تیزی ، مزید 80سے زائد فلسطینی شہید

  • 6 گھنٹے قبل
امریکا کا  فلسطینی صدر کو ویزا دینے سے انکار،  یو این اجلاس میں ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے

  • 3 گھنٹے قبل
پاک بھارت میچ کے لیے پلئینگ الیون فائنل،مزید ایک اورتبدیلی کردی گئی

  • 38 منٹ قبل
وزیراعظم  کا 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، صدر ٹرمپ سے خصوصی ملاقات

  • 2 گھنٹے قبل
عالمی سطح پر قیام امن کے حوالے سے پاک فوج کا کردار قابل تحسین

عالمی سطح پر قیام امن کے حوالے سے پاک فوج کا کردار قابل تحسین

  • ایک گھنٹہ قبل
کوٹری  اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، اپ ٹریک بند

یورپ کے بڑے ہوائی اڈوں پر سائبر حملے، ہیتھرو اور برسلز ایئرپورٹ متاثر