چمن : ڈی سی چمن جمعہ داد مندوخیل کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں سے برآمد کیے گئے سامان میں خودکش جیکٹس،ریموٹ کنٹرول ہینڈ گرینڈ،بارود شامل ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 13th 2022, 10:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ڈیپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل نے کہا ہے کہ چمن میں آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے، برآمد کیے گئے سامان میں خودکش جیکٹس،ریموٹ کنٹرول ہنڈ گرینڈ،بارود شامل ہے۔
ڈی سی چمن کے مطابق آپریشن کے دوران دو دہشتگرد بھی گرفتار کیے گئے ہیں ، دونوں دہشتگردوں نے آغا نامی TTP کمانڈر کے تحت کام کرنے کا اعتراف کرلیا۔ گرفتار دہشتگردوں نے ایک لیویز اہلکار اور لیویز تھانہ پر گرینڈ پھینکنے میں ملوث ہونے اعتراف کیا ہے۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 11 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 13 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
