کراچی : سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔جس کے بعد سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت 2486 روپے اضافے سے 91 ہزار 487 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قدر 24 ڈالر اضافے کے بعد 1736 ڈالر ہوگئی ہے۔
پاکستان اسٹارک ایکسچینج کی43 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مندی کا رجحان رہا، ہنڈریڈ انڈیکس میں 911 پوائنٹس کی کمی ہوئی، انڈیکس میں 43 ہزار کی تفسیاتی حد بھی گرگئی۔انڈیکس 42 ہزار 977 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے،گزشتہ روز ایک امریکی ڈالر 157.13 روپے کا تھا۔آج مارکیٹ کے اختتام پر روپے کی شرح میں 0.09 روپے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر 157.09 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ ہفتے سے مسلسل ڈالر کی قدر میں کمی ہو رہی ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 17 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 21 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago







