ویب ڈیسک : سعودی عرب میں ماہر آثار قدیمہ کی ٹیم نے اسلامی خلیفہ ہارون الرشید کے دور کے بارہ سو سال قدیم سونے کے سکے دریافت کیے ہیں جن پر 180 ہجری کی تاریخ درج ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 12th 2021, 9:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر حائل یونیور سٹی کے ماہرین کی ٹیم کو طلائی سکے فید شہر میں کھدائی کے دوران ملے۔ماہرین کے مطابق ایک سکے کا وزن 4 گرام ہے اور موجودہ مالیت کے لحاظ سے اس کی قیمت ایک ہزار سعودی ریال کے برابر ہے۔
عباسی ریاست سے وابستہ دینار کے ایک رخ پر ’لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ‘ لکھا ہے جبکہ سکے کے کناروں پر گولائی میں قرآن مجید کی آیت درج ہے عباسی ریاست کے مشہور خلیفہ ہارون رشید کا دورحکومت 170 ہجری سے 193 ہجری تک رہا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 17 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







