Advertisement
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں2900 روپے کا اضافہ

کراچی : سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 12th 2021, 9:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔جس کے بعد سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق  ملک بھر میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت 2486 روپے اضافے سے 91 ہزار 487 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قدر 24 ڈالر اضافے کے بعد 1736 ڈالر ہوگئی ہے۔

پاکستان اسٹارک ایکسچینج کی43 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مندی کا رجحان رہا،  ہنڈریڈ انڈیکس میں  911 پوائنٹس کی کمی ہوئی، انڈیکس میں 43 ہزار کی تفسیاتی حد بھی گرگئی۔انڈیکس 42 ہزار 977  پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے،گزشتہ روز  ایک امریکی ڈالر 157.13  روپے کا تھا۔آج  مارکیٹ کے اختتام پر روپے کی شرح میں 0.09 روپے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر 157.09 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ ہفتے سے مسلسل ڈالر کی قدر میں کمی  ہو رہی ہے۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 17 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 11 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement