اداکارہ انجلینا جولی اور بریڈ پٹ 2004 سے قریبی دوست تھے اور 2014 میں انہوں نے شادی کر لی تھی


نیویارک : ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی کے خلاف ان کے سابق شوہر بریڈ پٹ کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انجلینا جولی کے سابق شوہر بریڈ پٹ نے اداکارہ کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ اداکارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اجازت کے بغیر اور غیر قانونی طریقے سے فرانس کی جائیداد کے شیئرز روسی سرمایہ کار کو فروحت کیے۔
انجلینا جولی کے خلاف درج کرائے گئے مقدمے کے متن کے مطابق دونوں کے درمیان یہ طے ہوا تھا کہ ایک دوسرے کی اجازت کے بغیر کسی جائیداد کے کوئی بھی شیئر فروحت نہیں کیے جائیں گے۔ اس کے باوجود انہوں نے اطلاع دیئے بغیر شیئرز فروخت کر دیئے۔
خیال رہے کہ معروف اداکارہ انجلینا جولی اور بریڈ پٹ 2004 سے قریبی دوست تھے اور 2014 میں انہوں نے شادی کر لی تھی لیکن یہ رشتہ زیادہ عرصہ نہیں چل سکا اور دو سال بعد ہی 2016 میں ان دونوں کے درمیان علیحدگی ہو گئی تھی۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 21 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 21 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 21 گھنٹے قبل









