لاہور:پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے ڈراموں میں کزن میرج کے رجحان کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔


اداکارہ نے ٹوئٹر پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک خبر شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ کزنز کے درمیان شادیوں کے بعد آنے والی نئی نسل کن بیماریوں میں مبتلا ہوتی ہے۔
اشنا نے لکھا کہ بطور فنکار اور تخلیق کار ہمیں چاہیے کہ ڈراموں میں کزنز کے درمیان ہونے والے رومانوی سین کی حوصلہ افزائی نہ کریں، کزنز کے درمیان ہونے والی شادیوں کے نتیجے میں آنے والی نسل کو کئی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اداکارہ نے لکھا کہ ان بچوں کو تھیلیسیمیا جیسے خطرناک خونی مرض کا سامنا ہوتا ہے، برائے مہربانی اس بات کو سنجیدہ لیا جائے۔
یاد رہے کہ پاکستان میں 65 سے 75 فیصد شادیاں خاندان میں ہوتی ہیں جن میں سے 80 فیصد شادیاں فرسٹ کزنز میں کی جاتی ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 15 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل









