سپر ہائی وے گلشن معمار موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، دو بچیوں اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
کراچی : تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ماں سمیت دو بچے انتقال کرگئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 28th 2022, 2:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے گلشن معمار موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ ، حادثے میں دو بچیوں اور خاتون سمیت 3 جاں بحق ہوگئے ہیں۔
حادثہ روڈ کراس کرتے ہوئے پیش آیا، تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ماں سمیت دو بچے انتقال کرگئے ، جاں بحق خاتون کی شناخت 35 سالہ ماروی،2 سالہ ماریہ اور نومولود بچی ماہین شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 40 سالہ حماد اللہ ،2 سالہ عائشہ،5 سالہ عبدل اسلام شامل ہیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک اور زخمی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 7 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 8 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 10 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









